• KHI: Fajr 5:14am Sunrise 6:30am
  • LHR: Fajr 4:37am Sunrise 5:59am
  • ISB: Fajr 4:40am Sunrise 6:04am
  • KHI: Fajr 5:14am Sunrise 6:30am
  • LHR: Fajr 4:37am Sunrise 5:59am
  • ISB: Fajr 4:40am Sunrise 6:04am

تصاویر: پاکستان نے افغانستان سے فتح چھین لی

شائع September 8, 2022

ایشیا کپ 2022 کے اہم میچ میں نسیم شاہ نے افغانستان کے خلاف آخری اوور میں مسلسل دو چھکے لگا کر پاکستان کو نہ صرف فتح دلائی بلکہ قومی ٹیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

اعصاب شکن مقابلے میں افغانستان نے پاکستان کو 130 رنز کا آسان ہدف دیا تھا لیکن پاکستانی بلے باز مکمل طور پر ناکام ہوئے مگر نسیم شاہ نے زبردست بیٹنگ کرکے ٹیم کو ہزیمت سے بچالیا۔

نسیم شاہ نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کو آؤٹ کیا—فوٹو: اے ایف پی
نسیم شاہ نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کو آؤٹ کیا—فوٹو: اے ایف پی