• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

تصاویر: تباہ کن سیلاب کی صورتحال

شائع September 6, 2022

پاکستان میں رواں برس آنے والے تباہ کن سیلاب سے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب ہے، سیلاب گھر، اسکول، ہسپتال، پاور ہاؤس اور لوگوں سمیت راہ میں آنے والی ہر چیز کو بہا کر لے گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس وقت سندھ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر صوبہ ہے، اس کے بعد خیبر پختونخوا، بلوچستان اور جنوبی پنجاب ہیں، امدادی کام جاری ہیں، ہمیں مزید محنت کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاق سے صوبوں تک سب مل کر اس صورتحال سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن یہ اتنی بڑی آفت ہے کہ اگر ہم ہر گھر تک پہنچنے کو کوشش کریں بھی تو فوری طور پر نہیں پہنچ پائیں گے۔

سکھر کے سیلاب زدہ علاقے میں سیلاب سے متاثرہ جمن —فوٹو: اے ایف پی

حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے لیے قائم کیے گئے خیموں کا ایک منظر— فوٹو: رائٹرز

بلوچستان میں ڈیرہ اللہ یار ٹاؤن میں سیلاب سے متاثر لوگ اپنا سامان کے ساتھ محفوظ مقامات منتقل ہورہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

حیدرآباد میں سیلاب سے متاثرہ لوگ اپنے لیے رہنے کے لیے عارضی شلٹر بنارہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے ریلیف کیمپ میں ایک لڑکی ک طبی معائنہ کیا جارہا ہے— فوٹو: رائٹرز

بلوچستان میں ڈیرہ اللہ یار ٹاؤن میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں ایک شخص کھانا تقسیم کررہا ہے— فوٹو: اے ایف پی

حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے لیے قائم کیمپ کے باہر ایک عورت اپنے بچوں کے ساتھ اپنے خیمے کے سامنے کھڑی ہے— فوٹو: اے ایف پی
حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے لیے قائم کیمپ کے باہر ایک عورت اپنے بچوں کے ساتھ اپنے خیمے کے سامنے کھڑی ہے— فوٹو: اے ایف پی
بلوچستان میں ڈیرہ اللہ یار ٹاؤن میں سیلاب سے متاثر لوگ اپنا سامان کے ساتھ محفوظ مقامات منتقل ہورہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی
بلوچستان میں ڈیرہ اللہ یار ٹاؤن میں سیلاب سے متاثر لوگ اپنا سامان کے ساتھ محفوظ مقامات منتقل ہورہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی
حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے لیے فلاحی تنظیم کی جانب سے کھانا پکایا جارہا ہے— فوٹو: اے ایف پی