• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

روس کے حملے کے بعد یوکرین کے مناظر

شائع February 24, 2022

روس نے یوکرین پر وسیع پیمانے پر حملے شروع کردیے، فضائی حملوں میں شہروں اور یوکرینی فوجی بیسز نشانہ بنائی گئیں جبکہ شہری متاثرہ علاقوں سے جان بچا کرنکلنے کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں۔

خبر ایجنسی 'اے پی' کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان سرحد دونوں ممالک کی فوج، ٹینک اور دیگر آلات حرب پہنچ چکے ہیں اور مزید نقصانات کے خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

روس کے اس حملے کو افغانستان میں سوویت یونین کی مداخلت کے بعد سب سے بڑا حملہ تصور کیا جارہا ہے، جس کا اعلان صدر ولادیمیر پیوٹن نے کردیا ہے۔

یوکرین کے دارالحکومت میں سائرن بجائے گئے اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔

روسی شیلنگ سے کیوف میں یوکرین کی وزارت دفاع کے اطراف میں آگ لگی—فوٹو: رائٹرز

یوکرین کے شہر خیرکوف میں شیلنگ سے متاثر ہوا—فوٹو: رائٹرز

کیف میں سرحدی علاقوں میں اسٹیٹ بارڈر گارڈ سروس کی چوکی کو بھی نقصان پہنچا — فوٹو: رائٹرز

یوکرین کی وزارت دفاع کے قریب خفیہ ایجنسی کی عمارت کے باہر شیلنگ سے آگ لگی—فوٹو:رائٹرز

روسی صدر کی جانب سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد ہر طرف بے چینی پھیل گئی—فوٹو: اے پی

یوکرین کے علاقے میریوپول میں روسی فضائی کارروائی میں فوجی ٹرک نشانہ بنے—فوٹو: اے پی

دنیا کے مختلف شہروں میں روسی کارروائی کے خلاف مظاہرے کیے گئے—فوٹو: رائٹرز

روسی صدر کے اعلان کے بعد یوکرین کی فوج بھی خطے میں الرٹ ہے—فوٹو: رائٹرز

یوکرین کے فوجی مشرقی شہر میریوپول کی طرف بڑھ رہے ہیں—فوٹو: رائٹرز

شیلنگ سے عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا — فوٹو: رائٹرز

خیرکوف کے شمالی علاقوں میں شیلنگ کے دوران سڑکوں پر راکٹ گرے—فوٹو: اے ایف پی

یوکرین کی اسٹیٹ بارڈر گارڈ سروس کو شیلنگ سے نقصان پہنچا—فوٹو: رائٹرز

روسی صدر کے اعلان کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد کیوف سے مغربی علاقوں کی طرف منتقل ہو رہی ہے—فوٹو: اے ایف پی