• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:10pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:12pm Isha 6:37pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:07pm
  • LHR: Maghrib 5:10pm Isha 6:33pm
  • ISB: Maghrib 5:12pm Isha 6:37pm
—فوٹو: اے ایف پی

تصاویر: ملک بھر میں کرسمس کی تقریبات

سرکاری سطح پر مختلف وزارتوں اور محکموں میں مسیحی عملے اور ان کی کاؤشوں کے اعتراف میں کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد ہوئیں۔
شائع December 25, 2021

مسیحی برادری نے ملک بھر میں کرسمس کا تہوار دنیا بھر کی طرح اپنی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا۔

سرکاری سطح پر مختلف وزارتوں اور محکموں میں مسیحی عملے اور ان کی کاؤشوں کے اعتراف میں کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد ہوئیں۔

ملک بھر میں چرچز میں دعائیہ تقریبات ہوئیں، پاکستان میں امن، ترقی اور استحکام کے لیے دعائیں مانگی گئیں اور اس کے ساتھ عالمی وبا سے تمام انسانیت کی نجات کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔

کراچی میں سینٹ اینڈریو چرچ میں مسیحی برادری نے کرسمس کی مناسبت سے عبادات میں حصہ لیا—فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے سینٹ اینڈریو چرچ میں ملک کے استحکام کے لیے دعا کی گئی—فوٹو: اے ایف پی

لاہور کے سیکریڈ ہرٹ کیتھڈرل میں دعائیہ تقریب ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

پشاور میں سینٹ جانز کیتھڈرل چرچ میں کرسمس کی خصوصی عبادات ادا کیں—فوٹو:رائٹرز

پشاور میں مسیحی برادری نے روایتی انداز میں کرسمس منائی—فوٹو:رائٹرز

کرسمس کی تقاریب میں پاکستان کی سلامتی کے لیے دعامانگی گئی—فوٹو: رائٹرز

اسلام آباد میں بھی بچوں نے کرسمس کی خوشیاں منائیں—فوٹو: اے پی

وفاقی دارالحکومت میں روایتی تقاریب منعقد ہوئیں—فوٹو: اے پی

اسلام آباد میں خواتین نے تقاریب میں حصہ لیا—فوٹو: اے پی

خصوصی عبادات میں کورونا کی وبا سے نجات کے لیے بھی دعائیں کی گئیں—فوٹو: اے پی

پشاور کے آل سینٹ انگلیکن چرچ میں کرسمس کے حوالے سے عبادات ہوئیں—فوٹو: اے پی

مسیحی برادری نے کرسمس کی خوشیاں منائیں—فوٹو: اے پی

لاہور کے سیکریڈ ہرٹ کیتھڈرل چرچ میں بھی دعائیہ تقاریب منعقد ہوئیں—فوٹو: اےپی