• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

سال 2021 میں وائرل ہونے والی ویڈیوز

رواں سال کئی ویڈیوز سامنے آئیں، جنہوں نے سوشل میڈیا پر نئے بحث کو بھی جنم دیا اور لوگ ان سے محفوظ بھی ہوئے۔
شائع December 10, 2021

سال 2021 میں پاکستانی سوشل میڈیا پر درجنوں ایسی ویڈیوز وائرل ہوئیں، جن سے نئی بحث بھی شروع ہوئی جب کہ انہیں دیکھ کر لوگ محظوظ بھی ہوئے۔

ہم سال 2021 کی مقبول ہونے والی چند ایسی ویڈیوز دوبارہ دے رہے ہیں جنہیں مقبولیت حاصل ہوئی اور جن کا کئی دنوں تک چرچا بھی رہا۔

نواسی کیلئے کھلونے خریدنے کی مریم نواز کی ویڈیو

خواتین کو مختصر لباس پہننے کی ترغیب نہیں دے رہی، عائشہ عمر

حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو

حدیقہ کیانی کی ثانیہ سعید کے ساتھ سیٹ پر گانا گانے کی ویڈیو

وزیراعظم عمران خان کے ہم شکل کی ویڈیو

ریسٹورنٹ منیجر کی 'انگریزی' کا مذاق بنانےکی کیفے مالکان کی ویڈیو

میانمار: فوجی بغاوت کے وقت پارلیمنٹ کے سامنے ڈانس کرنے والی خاتون کی ویڈیو

جہیز خوری پر بنی ویڈیو

’یہ ہم ہے، یہ ہماری کار ہے اور ہماری پاوری (پارٹی) ہو رہی ہے‘ کی ویڈیو

ماہرہ خان کی سہیلوں کے سنگ رقص کی ویڈیو

حریم شاہ کی بلاول بھٹو کے لیے جاری کی گئی ویڈیو

’آپ نے گھبرانا نہیں‘ پر بنائے گئے گانے کی ویڈیو وائرل

بھارتی لڑکی کی خودکشی سے قبل بنی ویڈیو

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کیلئے نازیبا الفاظ کے استعمال کی فردوس عاشق کی ویڈیو

فردوش عاشق اعوان کی عید پر پپیوں و جھپیوں کی ویڈیو

مولانا طارق جمیل کی سلمان خان اور ان کے اہل خانہ کی تعریفوں کی ویڈیو

کورونا ویکسین لگواتے وقت درد سے ’چیخنے‘ کی حرا مانی کی ویڈیو

مینار پاکستان پر خاتون کے ساتھ دست درازی کی ویڈیو

فردوس عاشق اعوان کی جانب سے عبدالقادر مندوخیل کو تھپڑ رسید کرنے کی ویڈیو

نادیہ حسین کی ملازمہ سے بدسلوکی کی ویڈیو

مہوش حیات کی بھائی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو

آسکر ایوارڈز کے دوران رز احمد کی اہلیہ کے بال سنوارنے ویڈیو

بابر علی کی بیٹی کے ہمراہ ’جانو سن ذرا‘ پر پرفارمنس کی ویڈیو

نکاح پر جنید صفدر کی آواز میں 'کیا ہوا تیرا وعدہ' کی ویڈیو

’فارمولا کار‘ پر ندا یاسر کی لاعلمی کی پرانی ویڈیو

بزنس کنونشن میں وزیر اعظم کی شعر و شاعری پر رد عمل کی ویڈیو

مایا علی کی رات دیر گئے سڑک پر کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو

نیوزی لینڈ: قوم سے براہ راست خطاب کے دوران وزیراعظم کی بیٹی کی مداخلت کی ویڈیو

قومی ٹیم کی بھارتی کرکٹ ٹیم کو شکست کے بعد بابر اعظم کے والد کے رونے کی ویڈیو

خراب موسم میں رپورٹنگ کرنے والی خاتون رپورٹر کی ویڈیو

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی ویڈیو

بھارتی وزیر کی کترینہ کیف کے گالوں کی طرح سڑکیں بنانے کی فرمائش کی ویڈیو

حدیقہ کیانی اور ’پاوری گرل‘ دنانیر مبین کی گانے کی ویڈیو

حمزہ شہباز کی گلوکاری کی ویڈیو

مریم نواز کی گانے کی ویڈیو

دہی خریدنے کے لیے ٹرین کو روکنے والے ڈرائیور کی ویڈیو