• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm
  • ISB: Asr 3:24pm Maghrib 5:01pm

کورونا وائرس: مسجد الحرام میں سماجی فاصلے کے بغیر نمازِ فجر کے روح پرور مناظر

شائع October 17, 2021

سعودی عرب میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ڈیڑھ برس سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد مسجد الحرام میں آج (17 اکتوبر کی) صبح سماجی فاصلے کے بغیر نمازِ فجر ادا کی گئی۔

سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے خانہ کعبہ اور مقام ابراہیم کے گرد لگائے گئے بیریئرز ہٹادیے جبکہ سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے نصب کی گئی علامتیں بھی ہٹادی گئیں۔

پابندیوں میں نرمی کے بعد مسجد الحرام کو مکمل گنجائش کے ساتھ کھول دیا گیا ہے لیکن تمام افراد کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

حرمین شریفین کو 17 اکتوبر سے مکمل گنجائش کے ساتھ کھول دیا گیا — ادارہ  برائے مور حرمین

سماجی فاصلے کی پابندی ہٹانے کا اعلان گزشتہ روز کیا گیا تھا—ادارہ  برائے امور حرمین

ڈیڑھ برس سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد آج مسجد الحرام میں سماجی فاصلے کے بغیر نماز ادا کی گئی—ادارہ  برائے مور حرمین

ڈیڑھ برس بعد امام نے زائرین کو نماز کےلیے صفیں سیدھی کرنے اور فاصلہ ختم کرنے کی ہدایت کی —ادارہ  برائے امور حرمین

نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعدعمرہ زائرین مسجد الحرام میں عبادت میں مصروف ہیں—ادارہ  برائے مور حرمین

نماز فجر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر گردش کررہی ہیں — ادارہ  برائے امور حرمین

پابندیوں میں نرمی کے بعد بھی ’اعتمرنا’ یا ’توكلنا‘ موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے عمرے اور نماز کے لیے وقت کے تعین کا سلسلہ جاری رہے گا—ادارہ  برائے امور حرمین

زائرین کو سینیٹائزر اور ماسک کا استعمال جر ی رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے—ادارہ  برائے امور حرمین

سماجی فاصلہ یقینی بنانے کے لیے لگائے گئے ہسٹیکرز ہٹائے جارہے ہیں — ادارہ  برائے امور حرمین

خانہ کعبہ کے گرد لگائے گئے بیریئر بھی ہٹا دیے گئے ہیں—ادارہ  برائے امور حرمین

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے ایس او پیز میں نرمی کی منظوری دی گئی تھی—ادارہ  برائے امور حرمین

زائرین کی حفاظت کے لیے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے —ادارہ  برائے امور حرمین

ا
زائرین کی حفاظت کے لیے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے —ادارہ برائے امور حرمین ا
حرمین شریفین کی انتظامیہ نے خانہ کعبہ اور مقام ابراہیم کے گرد لگائے گئے بیریئر بھی ہٹا دیے ہیں— ادارہ برائے امور حرمین