• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

افغانستان میں طالبان کے پہلے ایک ماہ میں کیا کچھ ہوا؟

15 اگست 2021 کو طالبان نے افغان دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالا اور 20 سالہ طویل جنگ کا خاتمہ کر دیا تھا۔
شائع September 15, 2021 اپ ڈیٹ September 16, 2021

15 اگست 2021 کو طالبان نے افغان دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالا اور 20 سالہ طویل جنگ کا خاتمہ کر دیا تھا، اس دوران ایک طرف افراتفری، احتجاج، ڈرون اور خودکش حملوں کا سلسلہ تھا تو دوسری جانب طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی اور عام معافی کے اعلان کے ساتھ نئی حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج سقوط کابل کو ایک مہینہ ہو گیا ہے۔

یہاں پر ترتیب وار کچھ مختصر تفصیلات پیش ہیں کہ طالبان کے اس ایک ماہ پر محیط حالیہ دور حکومت دور میں افغانستان میں کیا کچھ ہوا۔