• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 4:41pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 4:48pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 5:05pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 4:41pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 4:48pm
Live Covid 2019

خیبر پختونخوا میں 519 نئے کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے

شائع August 27, 2021

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 519نئے کورونا وائرس کے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کل کیسز کی تعداد ایک لاکھ 59 ہزار 483 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ صوبے میں مزید 25 اموات کی بھی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 884 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 اپریل 2025
کارٹون : 17 اپریل 2025