• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

کشمیر پریمیئر لیگ: ڈان نیوز باغ اسٹالینز کا میڈیا پارٹنر بن گیا

لیگ کا پہلا میچ 6 اگست کو شاہد آفریدی کی ٹیم راولاکوٹ اور شعیب ملک کی میرپور ہاکس کے درمیان کھیلا جائے گا۔
شائع August 5, 2021

پاکستان کا معروف نیوز چینل ڈان نیوز کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم باغ اسٹالینز کا میڈیا پارٹنر بن گیا.

باغ اسٹالینز اور ڈان نیوز ٹی وی لیگ کے سیزن ون کے لیے پارٹنر ہوں گے ۔

باغ اسٹالینز میں شان مسعود، افتخار احمد، روحیل نذیر جیسے معروف قومی کھلاڑی شامل ہیں۔ ذیشان ملک، عمید آصف اور محمد الیاس بھی باغ اسٹالینز کا حصہ ہیں۔

کشمیر پریمیئر لیگ 6 اگست سے مظفر آباد میں شروع ہورہی ہے۔

لیگ کا پہلا میچ 6 اگست کو شاہد آفریدی کی ٹیم راولاکوٹ اور شعیب ملک کی میرپور ہاکس کے درمیان کھیلا جائے گا۔


یہ مواد باغ اسٹالینز کی جانب سے بامعاوضہ اشتہار ہے۔