• KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:20pm
  • LHR: Maghrib 6:39pm Isha 8:06pm
  • ISB: Maghrib 6:47pm Isha 8:18pm
  • KHI: Maghrib 7:00pm Isha 8:20pm
  • LHR: Maghrib 6:39pm Isha 8:06pm
  • ISB: Maghrib 6:47pm Isha 8:18pm
Live Covid 2019

راولپنڈی میں ویکسین کی قلت کے باعث 2 ویکسیینیشن مراکز بند

شائع June 20, 2021

راولپنڈی میں کووڈ ویکسین کی قلت کے باعث 2 ویکسینیشن مراکز پیر تک کے لیے بند کردیے گئے جبکہ دیگر 3 سینٹرز میں 2ویکسین کی صرف دوسری خوراک دی جارہی ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ویکسین ختم ہونے کے بعد جان میرج ہال اور واپڈا ہسپتال میں موجود ویکسینیشن مراکز بند کردیے گئے۔

عوام نے شکایر کی کہ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی، ہلال احمر اور شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس میں قائم ویکسینیشن سینٹرز میں بھی ویکسین دستیاب نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 26 اپریل 2025
کارٹون : 25 اپریل 2025