اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، گلگت-بلتستان میں 72 کورونا کیسز رپورٹ
اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 72 کورونا کیسز اور 3 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
کیسز:
اسلام آباد: 40 ،کیسز، ایک جاں بحق
آزاد جموں و کشمیر: 19 کیسز ، 2 اموات
گلگت بلتستان: 13 کیسز