• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

عیدالفطر سے قبل پاکستان میں 'لاک ڈاؤن'

شائع May 10, 2021

نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی سفارش اور وزیراعظم عمران خان کی اجازت کے بعد رواں برس عیدالفطر سے قبل پاکستان میں کورونا وائرس کی پابندیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں 10 مئی سے 15 مئی تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا۔

تاہم اتوار کو پہلے سے نافذ ہفتہ وار پابندیوں کی وجہ سے ملک کی تمام مارکیٹیں اور بازار بند ہیں اور سڑکیں بھی ویران ہیں، اس دوران چاند رات بازاروں بشمول مہندی، جیولری، کپڑوں اور دیگر اشیا کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

16 مئی تک مقامی اور غیر مقامی افراد کے لیے سیاحت پر مکمل پابندی عائد ہے جبکہ سیاحتی مقامات پر ریزورٹس، تفریحی مقامات، پبلک پارکس، شاپنگ مالز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس وغیرہ بند رہیں گے۔

این سی او سی کے اعلان کے مطابق 16 مئی تک لاہور کی بھی تمام مارکیٹیں اور بازار بند  رہیں گی —فوٹو: اے ایف پی

16 مئی تک ملک بھر کے تفریحی مقامات بھی بند رہیں گے—فوٹو: اے ایف پی

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں 10 مئی سے 15 مئی تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا—فوٹو:اے پی

راولپنڈی میں بھی کورونا کی وجہ سے مارکیٹیں بند ہیں —فوٹو: اے ایف پی

عید پر ریزورٹس، تفریحی مقامات، پبلک پارکس، شاپنگ مالز، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس وغیرہ بند رہیں گے—فوٹو:اے  پی

کوئٹہ میں پولیس کی جانب سے ایس او پیز پر بھی سختی سے عمل کروایا جارہا ہے—فوٹو: اے ایف پی

ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے پابندیاں نافذ 
 کی گئی ہیں—فوٹو: اے پی
ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے پابندیاں نافذ کی گئی ہیں—فوٹو: اے پی
کراچی میں بھی عیدالفطر پر سخت پابندیاں نافذ کی گئی ہیں—فوٹو: اے ایف پی

اتوار کو پہلے سے نافذ ہفتہ وار لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک کی تمام مارکیٹیں اور بازار بند ہیں—فوٹو: اے ایف پی

16 مئی تک مقامی اور غیر مقامی افراد کے لیے سیاحت پر مکمل پابندی عائد ہے—فوٹو: اے ایف پی

بین الصوبائی، اندرونِ شہر اور شہروں کے درمیان چلنے والی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہے—فوٹو: اے  پی

ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے بڑھتے کیسز کی وجہ سےلاہور میں بھی سخت پابندیاں نافذ ہیں—فوٹو: اے ایف پی