اسلام آباد، آزاد کشمیر میں 615 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد اور آزاد جموں وکشمیر میں مجموعی طور پر 615 نئے کورونا وائرس کے کیسز اور 9 اموات رپورٹ ہوئے ہیں۔
کیسز کی مجموعی تعداد:
اسلام آباد: 75 ہزار 498 کیسز، 683 اموات
گلگت بلتستان: 5 ہزار 310 کیسز، 107 اموات
آزاد جموں و کشمیر: 17 ہزار 187 کیسز، 476 اموات