اسلام آباد ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں 677 کیسز رپورٹ
اسلام آباد ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 677 کورونا کے کیسز اور 5 اموات کی اطلاع ملی ہے۔
اسلام آباد: 509 کیسز، 2 اموات آزاد جموں و کشمیر: 152 کیسز ، 2 اموات جی بی: 16 کیسز، ایک موت