• KHI: Zuhr 12:40pm Asr 4:25pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 3:41pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 3:41pm
  • KHI: Zuhr 12:40pm Asr 4:25pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 3:41pm
  • ISB: Zuhr 12:16pm Asr 3:41pm
Live Covid 2019

سندھ کابینہ کا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے اہم فیصلہ

شائع April 27, 2021

سندھ کابینہ نے کووڈ 19 کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کی خدمات لینے کی منظوری دے دی۔

وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان عبدالرشید چنا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سندھ (ریپیل آف پولیس ایکٹ 1861 اینڈ ریوائیول آف پولیس آرڈر 2002) ترمیمی ایکٹ 2019 میں ترمیی تجاویز کی بھی منظوری دے دی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ ترمیم کے تحت پولیس میں شہید، فوتی اور مستقل طور پر معذوری کوٹہ کو قانونی تحفظ دیا گیا ہے۔

مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 12 جنوری 2025
کارٹون : 9 جنوری 2025