خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی ہاؤس کے تمام ملازمین کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی ہاؤس کے تمام ملازمین کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔
سی ایم ہاوس میں عام ملاقاتیوں کی آمد پر مکمل پابندی کردی گئی۔
علاوہ ازیں وزیر اعلی سے منتخب عوامی نمائندوں کے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی محدود کر دیا گیا ہے۔