• KHI: Fajr 5:50am Sunrise 7:07am
  • LHR: Fajr 5:24am Sunrise 6:46am
  • ISB: Fajr 5:30am Sunrise 6:54am
  • KHI: Fajr 5:50am Sunrise 7:07am
  • LHR: Fajr 5:24am Sunrise 6:46am
  • ISB: Fajr 5:30am Sunrise 6:54am

تصاویر: یوم یکجہتی کشمیر

شائع February 6, 2021

پاکستان بھر میں یوم یک جہتی کشمیر منایا گیا اور سیاسی و عسکری قیادت سمیت عوام نے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں اور بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں وحشیانہ اقدامات سے باز رکھے۔

آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں ریلیاں نکالی گئی اور ملک بھر میں ہر سال کی طرح عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا اور عوام نے مظاہروں اور احتجاج میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

سیاست دانوں اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے پر تنقید کی گئی۔

پاکستان بھر میں یک جہتی کشمیر ریلیاں نکالی گئیں—فوٹو: اے ایف پی
پاکستان بھر میں یک جہتی کشمیر ریلیاں نکالی گئیں—فوٹو: اے ایف پی