• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm

پاکستان بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن

شائع January 10, 2021 اپ ڈیٹ January 11, 2021

ہفتہ اور اتوار (10 جنوری) کی درمیانی شب کو لگ بھگ 12 بجے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہر، بجلی کے ترسیلی نظام میں خرابی کے باعث تاریکی میں ڈوب گئے تھے۔

ملک میں ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن سے ٹرانسمیشن، 22 ہزار میگاواٹ کی ترسیل اور تقسیم کا نظام ٹرپ کرگیا تھا۔

بریک ڈاؤن کے باعث کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت دیگر کئی شہروں میں اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی، اس دوران بجلی اچانک معطل ہونے پر صارفین کو شدید پریشانی ہوئی۔

بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد بتدریج بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے اور اب تک ملک میں جزوی طور پر بجلی بحال ہوچکی ہے۔

ہفتہ اور اتوار (10 جنوری) کی درمیانی شب کو ملک اچانک تاریکی میں ڈوب گیا — فوٹو: ای پی اے

بریک ڈاؤن سے بجلی کی  تقسیم کا نظام ٹرپ کرگیا تھا— فوٹو: اے ایف پی

ملک کے  کئی شہروں میں اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی— فوٹو: اے ایف پی

اب تک ملک میں جزوی طور پر بجلی بحال ہوچکی ہے— فوٹو: اے ایف پی

رات گئے ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد بتدریج بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے— فوٹو: اے ایف پی

اتنے بڑے پیمانے پر بجلی کی بندش سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں اور چہ مگوئیاں جاری تھیں— فوٹو: اے ایف پی

گڈو میں 11 بجکر 41 منٹ پر فالٹ ہوا تھا — فوٹو: اے پی

ر وفاقی وزیر بجلی و توانائی عمر ایوب نے بجلی کی بحالی کے عمل کی نگرانی کی— فوٹو: وزارت توانائی ٹوئٹر اکاؤنٹ

اب تک ملک کے کئی علاقے بجلی سے محروم ہیں — فوٹو: اے پی

سیلی نظام میں فریکوئنسی اچانک 50 سے صفر پر آنے کی وجہ سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا — فوٹو: اے پی

کچھ علاقوں میں 18 گھنٹے سے زائد دورانیے تک بجلی معطل رہی — فوٹو: اے ایف پی