• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Covid 2019

برطانوی وزیراعظم کا دورہ بھارت منسوخ

شائع January 5, 2021

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر بھارت کا دروہ منسوخ کردیا۔

خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی جانب سے رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ متوقع تھا۔

ڈاؤننگ اسٹریٹ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعظم نے آج صبح بھارتی وزیر اعظم مودی سے بات کی اور افسوس کا اظہار کیا کہ وہ اس مہینے کے آخر میں طے شدہ شیڈول کے مطابق بھارت کا دورہ کرنے سے قاصر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2024
کارٹون : 21 دسمبر 2024