Live Covid 2019

اردن میں برطانیہ سے آنے والے دو افراد میں نئے وائرس کی تصدیق

شائع December 27, 2020 اپ ڈیٹ December 28, 2020

اردن میں پہلی مرتبہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو برطانیہ میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

وزیر صحت کے مطابق دونوں متاثرین حال ہی میں برطانیہ سے واپس آئے تھے۔

اردن میں تین ماہ تک کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافے کے بعد حالیہ ہفتوں میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔

اردن نے گزشتہ ہفتے برطانیہ جانے اور آنے والی پروازوں پر 3 جنوری تک پابندی عائد کردی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 2 جنوری 2025
کارٹون : 1 جنوری 2025