• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

سال 2020: وبا کے خوف میں محظوظ کرنے والی ویڈیوز

سال کے آغاز میں ہی چین سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا نے دنیا بھرمیں خوف پھیلادیا تھا مگر کچھ ویڈیوز نے لوگوں کو محظوظ کیا۔
شائع December 29, 2020

دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا نے سال 2020 کے آغاز میں ہی دنیا کے دیگر ممالک کا رخ کیا تھا اور پہلے تین ماہ میں ہی وبا بہت سارے ممالک میں پہنچ چکی تھی، جس وجہ سے معمولات زندگی معطل ہوگئے تھے۔

کورونا کی وبا سے بچنے کے لیے پاکستان سے لے کر امریکا، برطانیہ سے لے کر سعودی عرب اور ترکی سے لے کر بھارت تک تمام ممالک نے کاروبار زندگی معطل کرکے لاک ڈاؤن نافذ کردیا تھا اور تاحال زندگی مکمل طور پر بحال نہیں ہوسکی۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کم از کم 6 ماہ تک مکمل طور پر زندگی مفلوج رہی تھی اور ہر جگہ خوف کے سائے تھے، تاہم اس کے باوجود مشکل وقت میں سامنے آنے والی کچھ ویڈیوز نے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں اور لوگ کچھ لمحوں کے لیے وبا کے خوف سے باہر نکلے۔

ایسی ہی کچھ ویڈیوز درج ذیل دی جا رہی ہیں، جنہوں نے نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ دنیا کے دیگر ممالک کے لوگوں کو بھی محظوظ کیا۔

مسجد الحرام میں پرندوں کے طواف کعبہ کی ویڈیو

وبا کے دنوں میں گھروں میں رہتے ہوئے اٹلی کے لوگوں کی جانب سے رقص و خوشیاں منانے کی ویڈیوز

وفاقی وزیر زرتاج گل کی جانب سے کووڈ 19 کی منفرد تشریح

ارطغرل غازی کے کردار ادا کرنے والے اداکار کی پاکستان میں اردو زبان بولنے کی ویڈیو

نریندر مودی کی خالی میدانوں میں ہاتھ ہلانے کی ویڈیوز

ٹرمپ کی بیٹی ہونے کا دعویٰ کرنے والی خاتون

کرکٹر حسن علی کا رقص

لاہور میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والا نوجوان جوڑا

نریندر مودی کی خالی میدانوں میں ہاتھ ہلانے کی ویڈیوز

ٹک ٹاکر غنی ٹائیگر کی جانب سے والد کے قتل سے متعلق بیان دینے کی ویڈیو

یورپی ملک اسکاٹ لینڈ میں برفباری کے بعد چلنے کی کوشش کرنے والی خاتون

پاکستانی نوجوان کی لانگ جمپ کی ویڈیو کے چرچے

قدامت پسند ملک ایران میں مرد و خواتین کی مشترکہ ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتاریاں

اداکار آغا علی کی پشتو زبان سے متعلق پرانی ویڈیو پر معافی

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم ارکان کی ریپر سانگ گانے کی ویڈیو

اداکارہ سونیا حسین کی منفرد انداز میں ہاتھ دھونے کی ویڈیو

طاہر شاہ کے نئے گانے ’فرشتہ‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لڑکوں کی جانب سے لڑکیوں کو گھورنے والی بات کی ماورا حسین کی ویڈیو

۔

اداکارہ عفت عمر کی جانب سے سینیئر اداکار راحت کاظمی کو بار بار گلے لگانے کا اعتراف

A photo posted by Instagram (@instagram) on

پشاور میں خاتون کی کلاشنکوف سے ہوائی فائرنگ

اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد اور ان کے گھر میں توڑ پھوڑ

۔

کراچی میں سموسے فروخت کرنے والے بچے کی ویڈیو

’میری ممی نوں پسند نئیں توں‘ پر سائرہ شہروز کا رقص

A photo posted by Instagram (@instagram) on

کترینہ کیف کی ہم شکل حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی اور نیمل خاور کی شادی کی ویڈیو

A photo posted by Instagram (@instagram) on

بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوان سے بدسلوکی و تشدد

حمزہ علی عباسی کی سالی کی شادی میں اہلیہ کے ہمراہ سیلفی بنانے کی ویڈیو

A photo posted by Instagram (@instagram) on