• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:42pm
  • LHR: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:42pm
  • LHR: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm
  • ISB: Asr 3:23pm Maghrib 5:00pm

امریکا میں برفانی طوفان سے 7 افراد ہلاک

شائع December 18, 2020 اپ ڈیٹ December 19, 2020

امریکا کے شمال مشرقی حصے میں طاقتور برفانی طوفان کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے، جہاں پنسلوانیا اور نیویارک میں ریکارڈ توڑ برف باری اور سردی سے 6 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

نیویارک کے شمالی حصے میں 3 فٹ (90 سینٹی میٹر) برف باری ہوئی جو گزشتہ برس ہونے والی مجموعی برف باری کے برابر ہے۔

حکام کے مطابق پنسلوانیا میں 40 انچ (102 سینٹی میٹر) برف باری ہوئی اور ولیم اسپورٹ ریجنل ایئرپورٹ میں گزشتہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جہاں 24.7 انچ برف باری ہوئی۔

برفانی طوفان کے نتیجے میں سیکڑوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جبکہ 14 ریاستوں میں وارننگ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو انتہائی ضرورت کے علاوہ گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

امریکا کے شمال مشرقی حصے میں طاقتور برفانی طوفان کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے—فوٹو: اے ایف پی

حکام کے مطابق پنسلوانیا میں 40 انچ (102 سینٹی میٹر) برف باری ہوئی—فوٹو: اے ایف پی

نیویارک کے شمالی حصے میں 3 فٹ برف باری  ہوئی — فوٹو: اے ایف پی

امریکا کی 14 ریاستوں میں وارننگ جاری کی گئی ہے— فوٹو: اے ایف پی

برفانی طوفان کے نتیجے میں 6 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں —فوٹو: رائٹرز

برفانی طوفان کے نتیجے میں سیکڑوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں — فوٹو: رائٹرز

نیویارک میں ہونے والی برف باری گزشتہ برس ہونے والی مجموعی برف باری کے برابر ہے— فوٹو: رائٹرز

ولیم اسپورٹ ریجنل ایئرپورٹ میں گزشتہ ریکارڈ ٹوٹ گیا — فوٹو: اے ایف پی

ولیم اسپورٹ ریجنل ایئرپورٹ میں 24.7 انچ برف باری ہوئی
فوٹو: اے ایف پی —
ولیم اسپورٹ ریجنل ایئرپورٹ میں 24.7 انچ برف باری ہوئی فوٹو: اے ایف پی —
لوگوں کو انتہائی ضرورت کے علاوہ گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے— فوٹو: اے ایف پی

گاڑیوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے — فوٹو: اے ایف پی

برف باری کے باعث  کئی راستے بند ہوگئے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

لوگوں کی جانب سے اپنے طور پر راستوں سے برف ہٹانے کی کوشش بھی کی جارہی ہے—فوٹو: اے ایف پی