• KHI: Maghrib 6:04pm Isha 7:24pm
  • LHR: Maghrib 5:21pm Isha 6:47pm
  • ISB: Maghrib 5:22pm Isha 6:49pm
  • KHI: Maghrib 6:04pm Isha 7:24pm
  • LHR: Maghrib 5:21pm Isha 6:47pm
  • ISB: Maghrib 5:22pm Isha 6:49pm
Live Covid 2019

پاکستان میں حکومت کورونا کی ویکسین مفت فراہم کرے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان

شائع December 16, 2020

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا کی ویکسین کی دستیابی سے جلد آگاہ کریں گے اور حکومت کی حاصل کردہ ویکیسن پورے ملک میں مفت فراہم کی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ویکسین کے حصول کے لیے قومی کوشش جاری ہے اور اس کو کامیاب بنانے میں مددگار صوبائی شعبوں کو بھی شامل کیا گیا ہے اسی لیے صوبائی وزرا اور صحت کے نمائندگان کو آگاہ کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت واضح طور پر ممکن بنائے کہ ویکسین پاکستان میں دستیاب ہو، جومحفوظ ہو اور بداثرات سے پاک مؤثر ہو، اس کو ممکن بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ حکومت جو ویکسین حاصل کر رہی ہے جس کے لیے 150 لاکھ ڈالر اور اضافی رقم میں بھی اس میں ڈالی جاسکتی ہے وہ مفت فراہم کی جائے گی

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 15 جنوری 2025
کارٹون : 14 جنوری 2025