اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مجموعی طور پر567 کیسز
ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے جہاں دارالحکومت اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں مجموعی طور پر 567 نئے کیسز جبکہ 5 اموات رپورٹ ہوئیں۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے:
اسلام آباد: 474 کیسز، 3 اموات
گلگت بلتستان: 9 کیسز، ایک ہلاکت
آزاد جموں و کشمیر: 84 کیسز، ایک ہلاکت