• KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
  • KHI: Zuhr 12:20pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:51am Asr 3:22pm
  • ISB: Zuhr 11:56am Asr 3:22pm
Live Covid 2019

سپریم کورٹ میں وکیل کا کورونا سے متاثر ہونے کے انکشاف پر کھلبلی

شائع November 25, 2020

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف گلزار احمد کی عدالت میں پیش ہونے والے وکیل نے انکشاف کیا کہ وہ کورونا سے متاثر ہیں، جس پرعدالت میں کھلبلی مچ گئی۔

بیرسٹرڈاکٹرعدنان خان نے چیف جسٹس سے کہا کہ ‘میں کورونا سے متاثر ہونے کے باوجود پیش ہو رہا ہوں’ ۔

وکیل کے انکشاف پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی اور چیف جسٹس نے ان کی پیشی پر برہمی کا اظہار کیا۔

کارٹون

کارٹون : 28 نومبر 2024
کارٹون : 27 نومبر 2024