• KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:44pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:52pm
  • KHI: Zuhr 12:29pm Asr 5:06pm
  • LHR: Zuhr 12:00pm Asr 4:44pm
  • ISB: Zuhr 12:05pm Asr 4:52pm
Live Covid 2019

ایران میں ایک دن میں 12 ہزار 543 کیسز رپورٹ

شائع November 15, 2020

ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ 12 ہزار 543 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ایرانی وزارت صحت کے مطابق ایک دن میں ریکارڈ کیسز کے بعد مجموعی تعداد 7 لاکھ 62 ہزار 68 ہوچکی ہے۔

وزارت صحت کی ترجمان سیما سادات لاری کا کہنا تھا کہ مزید 459 متاثرین ہلاک بھی ہوئے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 41 ہزار 493 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 29 اپریل 2025
کارٹون : 28 اپریل 2025