• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

پاکستان کی زمبابوے کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست

شائع November 10, 2020 اپ ڈیٹ November 11, 2020

پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔

سیریز کے آخری میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو جیت کے لیے 130 رنز کا آسان ہدف دیا، جس میں کپتان چبابا کے 31 اور تریپانو کے 28 رنز نمایاں تھے۔

پاکستان کے لیگ اسپنر عثمان قادر نے آخری میچ میں بھی شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 4 وکٹیں حاصل کرکے میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

فخر زمان ہدف کے تعاقب میں 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جس کے بعد حیدر علی 27 رنز بنا کر پویلین لوٹے تاہم اپنا پہلا میچ کھیلنے والے عبداللہ شفیق اور خوشدل شاہ نے مزید کسی نقصان کے بغیر 130 رنز بنا کر ٹیم کو 8 وکٹوں سے فتح دلائی۔

پاکستان نے زمبابوے کو تین میچوں کی سیریز میں 0-3 سے شکست دی —فوٹو:اے پی

زمبابوے کے بلے باز پاکستانی باؤلرز کا سامنا نہیں کرپائے اور 129 رنز بنائے—فوٹو: اے ایف پی

زمبابوے کے کپتان چبابا نے سب سے زیادہ 31 رنز بنائے— فوٹو: اے ایف پی

ٹیلر اور چبانا نے پہلی وکٹ میں 26 رنز بنائے— فوٹو: اے ایف پی

عثمان قادر نے مسلسل بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا —فوٹو: اے ایف پی

خوشدل شاہ نے فیلڈنگ کے بعد جارحانہ بیٹنگ بھی کی— فوٹو: اے ایف پی

زمبابوے کے ایلٹن چیگمبورا نے اپنے کیریئر کا آخری میچ کھیلا— فوٹو: اے پی

عثمان قادر نے سب سے زیادہ 4 وکٹیں لیں، جس کے باعث انہیں میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا— فوٹو:اے پی

فخر زمان 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

حیدر علی 27 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے— فوٹو: اے ایف پی

عبداللہ شفیق نے پاکستان کی جانب سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا — فوٹو:اے ایف پی

خوشدل شاہ نے جارحانہ آغاز کرتے ہوئے 36 رنز بنائے— فوٹو: اے پی