• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

وسطی امریکا میں طوفان سے تباہی

شائع November 6, 2020

وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں سمندری طوفان ’ایٹا‘ کے نتیجے میں موسلادھار بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور حادثات میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

گوئٹے مالا کے صدر الیجینڈرو گیامیٹی کے مطابق نصف کے قریب ہلاکتیں ایک ہی علاقے میں ہوئیں جہاں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 20 مکان تباہ ہوگئے۔

وسطی امریکا میں طوفان ایٹا کے نتیجے میں 70 سے زائد ہلاکتوں کا امکان ہے جبکہ شہروں کی گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

طوفان ٹکرانے سے قبل ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، طوفان سب سے پہلے نکاراگوا سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں 140 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں اور موسلادھار بارشیں ہوئیں۔

لینڈ سلائیڈنگ اور حادثات کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے— فوٹو: اے ایف پی

طوفان ایٹا کے نتیجے میں 70 سے زائد ہلاکتوں کا امکان ہے — فوٹو: اے ایف پی

شہروں کی گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں— فوٹو: اے ایف پی

طوفان ٹکرانے سے قبل ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا — فوٹو: رائٹرز

ایٹا نامی طوفان سب سے پہلے نکاراگوا سے ٹکرایا — فوٹو: اے ایف پی

طوفان کے نتیجے میں 140 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں اور موسلا دھار بارشیں ہوئیں— فوٹو: اے ایف پی

گوئٹے مالا کے صدر الیجینڈرو گیامیٹی کے مطابق نصف کے قریب ہلاکتیں ایک ہی علاقے میں ہوئیں — فوٹو: اے ایف پی

طوفان ٹکرانے کے بعد گوئٹے مالا میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں— فوٹو: اے ایف پی

تیز ہواؤں کے باعث درختوں اور گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے — فوٹو: رائٹرز

طوفان کے باعث کاروباری مراکز اور رہائشی مراکز زیرِ آب آگئے ہیں— فوٹو: رائٹرز