• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

امریکا میں 46ویں صدر کے انتخاب کا مرحلہ جاری

شائع November 3, 2020

امریکا کے شہری آج (3 نومبر کو) ملک کے 46 ویں صدر کے انتخاب یا 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلسل دوسری مدت کے لیے منتخب کرنے کے لیے ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔

رواں برس ہونے والے انتخاب میں ڈیموکریٹک اُمیدوار جوبائیڈن اور امریکا کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔

2016 کے انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو شکست دی تھی جس میں 13 کروڑ 65 لاکھ افراد سے زائد نے رائے دہی میں حصہ لیا تھا جبکہ 9 کروڑ 20 لاکھ افراد نے اس عمل میں شامل ہونے سے گریز کیا تھا۔

سال 2020 میں امریکا میں 23 کروڑ 92 لاکھ 47 ہزار 182 افراد ووٹ ڈالنے کی اہلیت رکھتے ہیں جن میں سے ڈیڑھ کروڑ ’تاریخ میں پہلی مرتبہ‘ ووٹ ڈالیں گے اور اب تک 9 کروڑ 40 لاکھ کے قریب امریکی شہری پہلے ہی ووٹ دے چکے ہیں۔

اب تک 9 کروڑ 40 لاکھ کے قریب امریکی شہری پہلے ہی ووٹ دے چکے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

کینٹکی ایکسپوزیشن سینٹر میں لوگ’ آئی ووٹ ٹوڈے’ کے بیج خرید رہے  ہیں— فوٹو: رائٹرز

ڈکس ویل نوچ میں 3 نومبر کی رات کو سب سے پہلے ووٹنگ کا آغاز ہوا— فوٹو: اے ایف پی

ریاست ورجینیا میں امریکی شہری ووٹ ڈالنے کے لیے لائن میں کھڑے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

الیکشن کے موقع پر وائٹ ہاؤس کے باہر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں—فوٹو: رائٹرز

بالسمز ریزورٹ میں ریاستی عہدیدار ووٹنگ سے قبل تیاریوں کاجائزہ لے رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

الیکشن سے ایک روز قبل وائٹ ہاؤس کے باہر ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ بھی کیا گیا —فوٹو: رائٹرز

صدارتی انتخاب سے ایک روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی ریلی میں شرکت کی —فوٹو:رائٹرز

امریکی صدارتی انتخاب کی ہیڈلائنز والے چینی اخبار بیجنگ کے ایک اسٹال پر موجود ہیں — فوٹو: اے پی

کمالا ہیرس نے 2 نومبر کو آخری انتخابی مہم سے خطاب کیا — فوٹو: اے ایف پی

جنوبی کوریا میں ٹرمپ کی حمایت میں کارکن امریکی سفارتخانے کے باہر موجود ہیں— فوٹو: اے ایف پی

2016 کے انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو شکست دی تھی — فوٹو: رائٹرز

بھارتی عوام امریکی نائب صدر کی نشست کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار کمالا ہیرس کی جیت کے لیے پرامید ہے — فوٹو: اے پی