• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
Live Covid 2019

آسٹریا میں کورونا کیسز کی شرح 5 ہزار سے تجاوز کرگئی

شائع October 30, 2020

آسٹریا کی وزارت داخلہ اور صحت نے کہا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 ہزار 627 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس میں گزشتہ روز کے مقابلے میں ایک ہزار سے زائد کا اضافہ بھی شامل ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز 4 ہزار 453 کیسز رپورٹ ہوئے تھے جو ایک ریکارڈ تھا۔

آسٹریا کی چانسلر سیباسٹین کورز کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں میں روزانہ میں گنجائش سے زائد مریض آرہے ہیں جن کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

حکومت کی جانب سے نئی بندشوں کا اعلان متوقع ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024