• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے فوارے کو عوام کیلئے کھول دیا گیا

شائع October 23, 2020

دبئی کے پام جمیرا میں دنیا کے سب سے بڑے فوارے کا افتتاح کردیا گیا ہے جسے اب گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔

دی پوائنٹے میں واقع پام فاؤنٹین تقریباً 7327 مربع میٹرز پر واقع ہے اور اس فوارے کی اونچائی 105 میٹرز ہے، دنیا کا سب سے بڑا فاؤنٹین شو ہر 30 منٹ بعد 3 منٹ کے دورانیے تک جاری رہتا ہے۔

فوارے کے افتتاح کی تقریب میں مختلف فنکاروں کو مدعو کیا گیا اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا، یہ فاؤنٹین عوام کے لیے غروب آفتاب سے لے کر رات تک کھلا رہے گا۔

فاؤنٹین میں مختلف رنگوں کی 3 ہزار سے زائد ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال بھی کیا گیا ہے جو سمندر کو بھی روشن کرتی ہیں۔

اس فوارے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کرلیا گیا ہے— فوٹو: گنیز ورلڈ ریکارڈ ڈاٹ کام

فوارے کے افتتاح کے موقع ہر آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا — فوٹو: گلف نیوز

فوارے کے افتتاح کی تقریب میں مختلف فنکاروں کو مدعو کیا گیا تھا — فوٹو: گلف نیوز

اس فوارے کی اونچائی 105 میٹرز ہے— فوٹو: گلف نیوز

یہ فاؤنٹین عوام کے لیے غروب آفتاب سے لے کر رات تک کھلا رہے گا —فوٹو: گلف نیوز

فاؤنٹین میں مختلف رنگوں کی 3 ہزار سے زائد ایل ای ڈی لائٹس کا استعمال بھی کیا گیا ہے —فوٹو: گلف نیوز

دی پوائنٹے میں واقع پام فاؤنٹین تقریباً 7327 مربع میٹرز پر واقع ہے—فوٹو: گلف نیوز

دنیا کا سب سے بڑا فاؤنٹین شو ہر 30 منٹ کے بعد 3 منٹ کے دورانیے تک جاری رہتا ہے— فوٹو: گلف نیوز

یہ فوارا کسی فلٹریشن ٹینک کے بغیر سمندر کا پانی استعمال کرتا ہے— فوٹو: گلف نیوز