• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

عمرے کیلئے مسجد الحرام کے دروازے کھول دیے گئے

شائع October 4, 2020 اپ ڈیٹ October 5, 2020

سعودی عرب میں کم و بیش 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرے کی ادائیگی کے لیے کھول دیے گئے اور عازمین کا پہلا گروہ صبح 6 بجے مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کے لیے داخل ہوا۔

سعودی عرب نے پہلے مرحلے میں مملکت میں مقیم 6 ہزار شہریوں اور تارکین وطن کو عمرے کی ادائیگی کی اجازت دی ہے۔

ان 6 ہزار افراد کا انتظام کرنے کے لیے وزارت حج و عمرہ نے 5 مقامات مختص کیے ہیں جن میں الغزہ، الجید، الساشاہ شامل ہیں، ان مقامات پر عازمین اکٹھے ہوں گے اور مسجد الحرام میں جانے والی بسز میں ماہرین صحت سے ملیں گے۔

عازمین کے ہر گروہ کی موجودگی کے درمیان دن میں 10 مرتبہ مسجد کی صفائی کی جائے گی اور وہ مقامات جہاں عازمین کی تعداد زیادہ ہوتی ہے ان کی مزید صفائی کی جائے گی۔

عازمین کے ہر گروہ کی موجودگی کے درمیان دن میں 10 مرتبہ مسجد کی صفائی کی جائے گی—فوٹو: اے ایف پی

عازمین کا پہلا گروہ صبح 6 بجے مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کے لیے داخل ہوا — فوٹو: اے ایف پی

پہلے مرحلے میں مملکت میں مقیم 6 ہزار شہریوں اور تارکین وطن کو عمرے کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے—فوٹو: اے ایف پی

ایک ہزار ملازمین کو عمرے اور مسجد الحرام کی صورتحال کی نگرانی کے لیے تربیت دی گئی ہے—فوٹو: اے ایف پی

حرم کے داخلی اور اندرونی مقامات پر تھرمل کیمرے نصب کیے گئے ہیں—فوٹو: اے ایف پی

وہ مقامات جہاں عازمین کی تعداد زیادہ ہوتی ہے ان کی مزید صفائی کی جائے گی — فوٹو: اے ایف پی

سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے حج کی طرح طواف میں بھی راہ متعین کی گئی ہے—فوٹو: اے ایف پی

6 ہزار افراد کا انتظام کرنے کے لیے وزارت حج و عمرہ نے 5 مقامات مختص کیے ہیں —فوٹو: اے ایف پی