• KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
  • KHI: Maghrib 5:49pm Isha 7:11pm
  • LHR: Maghrib 5:05pm Isha 6:32pm
  • ISB: Maghrib 5:05pm Isha 6:34pm
Live Covid 2019

امریکی صدر اور ان کی بیوی کورونا وائرس کا شکار

شائع October 2, 2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملینیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر نے کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ قرنطینہ میں جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنی بحالی کا عمل فوری شروع کردیا ہے اور ہم اس کا ساتھ مل کر مقابلہ کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024