• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am

ایورگرین کاجول

شائع August 5, 2013

بولی وڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں شامل کاجول آج انتالیسویں سالگرہ منارہی ہیں، ان کے فلمی کریئر پر مختصر جانتے ہیں اس میڈیا گیلری میں۔

کاجول کے بہترین کام کی وجہ سے ان کے مداح آج بھی انہیں سکرین پر اداکاری کرتے دیکھ کر دل کھول کرداد دیتےہیں۔

کاجول کو2011 میں ہندوستان کے سب سے بڑے سویلین اعزاز پدما شری سے بھی نوازا گیا۔

کاجول نے اپنے کریئر میں تقریبا سب ہی اداکاروں کے ساتھ کام کیا جبکہ بولی وڈ کے تینوں خانوں، سلمان، شاہ رخ اور مسٹر پرفیکٹ کے ساتھ فنا میں کام کرنے کا اعزاز بھی انہیں حاصل ہے۔

اداکار کے دو بچے نسا اور یگ ہیں اور وہ اپنی فیملی کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزار رہی ہیں۔

کچھ کچھ ہوتا ہے آج بھی مداحوں کو بے حد پسند ہے اس فلم میں کاجول نے ٹینیج لڑکی اور پھر ایک سنجیدہ لڑکی کا کردار ادا کیا جسے بہت پسند کیا گیا جبکہ لو ٹرائینگل میں یہ فلم آج بھی خاصی فیم ہے۔

کاجول کی جوڑی شاہ رخ خان کے ساتھ بے پناہ مقبول ہوئی، دونوں نے متعدد فلموں میں ساتھ کام کیا ان میں سے ایک مائی نیم از خان جیسی کامیاب فلم بھی ہے۔

انیس سو ننانوے میں انہوں نے اجے دیوگن کے ساتھ شادی کرکے اپنا گھر بسا لیا۔

پانچ اگست1974 کوہندوستانی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والی کاجول نے اپنے شوبز کریئر کا آغاز 1992 میں فلم بے خودی سے کیا، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی لیکن اس فلم نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا۔

جبکہ 1993 میں فلم بازیگر میں انہوں نے پہلی بار بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی بے ساختہ اداکاری کے جوہر دکھائے اور فلم کو باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل ہوئی۔

بازیگر سمیت دل والے دلہنیا لے جائیں گے، یہ دل لگی، پیار کیا تو ڈرنا ہم آپکے دل میں رہتے ہیں، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم، فنا، یو می اور ہم، وی آر فیملی سمیت متعدد فلمیں دیں۔

کاجول نے منفی کردار بھی بخوبی نبھائے جن میں فلم گپت بھی شامل ہے جس کے لیے انہیں بہترین کھل نائیکہ (ویمپ) کے خطاب سے بھی نوازا گیا۔