• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:10pm
  • LHR: Maghrib 5:04pm Isha 6:31pm
  • ISB: Maghrib 5:04pm Isha 6:33pm

کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈز میں منتخب ہونے والی تصاویر

شائع September 16, 2020

سال 2020 میں جنگلی حیات کے شوخ پہلوؤں کی عکاسی سے متعلق تصویری مقابلے میں منتخب ہونے والی تصاویر جاری کردی گئیں۔

ان تصاویر نے ’کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈز‘ کے فائنل مقابلے میں جگہ بنائی ہے اور منتخب کردہ تصویر اس مقابلے کے عنوان کی بہترین عکاسی کرتی ہیں۔

کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈز کی بنیاد جوائنسن-ہکس اور ٹام سولام نے رکھی تھی اور دونوں ہی پیشہ ور فوٹوگرافرز تھے۔

اس مقابلے کا مقصد مزاحیہ تصاویر دکھانے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی مسائل اور جنگلی حیات کے تحفظ کے اہم ترین پیغام کی نشاندہی کرنا بھی ہے۔

مقابلے کے فاتحین کا اعلان رواں برس 22 اکتوبر کو ایک آن لائن ایوارڈ تقریب میں کیا جائے گا، مقابلے کے شامل چند فائنلسٹس کی تصاویر کچھ یوں ہیں۔

2 شیر گپ شپ میں مصروف ہیں—فوٹو:برن ہارڈ ایسٹیر/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

ایک الو خاموش کروارہا ہے—فوٹو:مائک لیسل/
کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی
ایک الو خاموش کروارہا ہے—فوٹو:مائک لیسل/ کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی
اس تصویر میں ایک طوطا دوسرے کو سماجی دوری کا پیغام دیتے ہوئے—فوٹو: پیٹر سوچ مین/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

کنیری جزیرے میں ایک مچھلی مسکرارہی ہے—فوٹو:آرتھر ٹیلی تھیمن/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

فلوریڈا میں کووڈ-19 کے جیسا ہیئراسٹائل اپنائے ہوئے بگلا —فوٹو: گیل بیسن / کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

روس میں ایک بھالو شرارتیں کرتے ہوئے—فوٹو: یارین کلین/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

فاک لینڈ جزیرے میں سب سے الگ کھڑا پینگوئن—
/فوٹو:کرسٹینا ہالفیلڈر
کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی
فاک لینڈ جزیرے میں سب سے الگ کھڑا پینگوئن— /فوٹو:کرسٹینا ہالفیلڈر کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی
اسکاٹ لینڈ میں ایک پرندہ مچھلی کے شکار نہ کرنے کی تنبیہ کا مذاق اڑاتے ہوئے—فوٹو:سیلی جونز/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

نیدرلینڈز میں ایک خرگوش کوئی لطیفہ یاد آنے پر مسکرارہا ہے —فوٹو: فیمکے وان ولی گین/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

اسرائیل میں لومڑی اور چوہا اہم ترین گفتگو کرتے ہوئے—فوٹو: فشائیمر/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

جاپان میں ایک بندر پانی میں نہاتے ہوئے —فوٹو:وی پنگ پینگ/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

یہ بندر سائیکل ریس میں شاید  حصہ لیں گے—فوٹو:ییوہن سموچینکو /کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

اسکاٹ لیںڈ میں ایک سیل ہنستے ہوئے —فوٹو: کین کراسن /کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

برطانیہ میں ڈیمز فلائے آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے—فوٹو: ٹم ہیئرن/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

نمیبیا میں ایک زرافے دوسرے زرافے کی تصویر خراب کرتے ہوئے—فوٹو: بریگیٹ الکلے مارکن
/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگ
نمیبیا میں ایک زرافے دوسرے زرافے کی تصویر خراب کرتے ہوئے—فوٹو: بریگیٹ الکلے مارکن /کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگ
ہنگری میں ایک گلہری گانا گاتے ہوئے—فوٹو: رولانڈ کرانٹز/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

ناروے میں ایک اداس برفانی ریچھ—فوٹو: جیکویس پولارڈ /کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

اسکاٹ لینڈ میں اٹلانٹک مفن مچھلیوں کو تکتے ہوئے—فوٹو:کرسٹیٹینا شیف/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

ورجینیا میں بل سے منفرد انداز میں باہر آتا راکون—فوٹو: چارلی ڈیوڈ سن/کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی

تبصرے (1) بند ہیں

تمام تصاویر کمال ہیں،،،اور کیپشن تو بہت مزیدار ۔۔۔۔۔رانا تحمل Sep 16, 2020 11:30pm
تمام تصاویر کمال ہیں،،،اور کیپشن تو بہت مزیدار ۔۔۔۔۔رانا تحمل