• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:26pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:12pm
  • LHR: Zuhr 12:01pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:26pm

پاکستان میں 6 ماہ بعد ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے کھل گئے

شائع September 15, 2020

عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مارچ میں بند کیے گئے تعلیمی ادارے آج (15 ستمبر کو) 6 ماہ بعد مرحلہ وار کھول دیے گئے۔

آج سے اسکولز صرف نویں اور دسویں جماعت جبکہ کالجز اور جامعات میں تعلیمی سلسلہ بحال ہوگیا جبکہ سیکنڈری اور پرائمری جماعتوں کے طلبہ کے لیے بھی مرحلہ وار اسکولز کھولے جائیں گے۔

اس دوران کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنانے کی کوشش کی گئی۔

ایس او پیز کے اہم نکات میں طلبہ کی تعداد میں کمی، کلاس رومز میں سماجی دوری کو یقینی بنانا، طلبہ اور اسکول کے عملے کا ماسک پہننا، اداروں میں ماسک کے بغیر داخل نہ ہونا وغیرہ شامل ہیں۔

مارچ میں بند ہونے والے تعلیمی اداروں کو  6 ماہ بعد کھول دیا گیا — فوٹو: رائٹرز

ایس او پیز میں سینیٹائزرکا استعمال بھی لازمی قرار دیا گیا تھا — فوٹو: رائٹرز

طلبہ اور اسکولز کے عملے کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے — فوٹو: رائٹرز

کلاس رومز میں سماجی دوری کو یقینی بنایا گیا — فوٹو: رائٹرز

کورونا وائرس کی وجہ سے مارچ میں ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند کردیے گئے تھے — فوٹو: اے ایف پی

آج سے اسکولز صرف نویں اور دسویں جماعت جبکہ کالجز اور جامعات میں تعلیمی سلسلہ بحال کیا گیا — فوٹو: اے ایف پی

سیکنڈری اور پرائمری جماعتوں کے طلبہ کے لیے بھی مرحلہ وار اسکولز کھولے جائیں گے— فوٹو: اے ایف پی

ایس او پیز کے اہم نکات میں طلبہ کی تعداد میں کمی کرنا شامل ہیں— فوٹو: اے ایف پی

وبا کی وجہ سے آج سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال کو مختصر کردیا گیا ہے —  فوٹو: رائٹرز

پشاور میں چھوٹے بچوں کو بھی اسکول جاتے ہوئے دیکھا گیا — فوٹو: اے ایف پی

اسکولز میں داخلے کے وقت طلبہ کا درجہ حرارت چیک کیا گیا — فوٹو: اے ایف پی

اداروں میں ماسک کے بغیر داخل نہ ہونے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں— فوٹو: رائٹرز

تعلیمی سلسلے کی بحالی پر وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم نے مختلف اسکولز کا دورہ کیا اورایس او پیز کا جائزہ لیا — فوٹو: اے ایف پی