• KHI: Maghrib 6:59pm Isha 8:19pm
  • LHR: Maghrib 6:37pm Isha 8:04pm
  • ISB: Maghrib 6:46pm Isha 8:15pm
  • KHI: Maghrib 6:59pm Isha 8:19pm
  • LHR: Maghrib 6:37pm Isha 8:04pm
  • ISB: Maghrib 6:46pm Isha 8:15pm
Live Covid 2019

آزاد جموں و کشمیر میں کورونا پھر پھیلنے لگا، 23 نئے کیسز کا اضافہ

شائع September 12, 2020

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور وہاں چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 16 کیسز سامنے آئے۔

عباس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی ایم ایس) مظفر باد کے معروف وِرولوجسٹ ڈاکٹر ممتاز احمد نے کہا کہ مجموعی طور پر آزاد جموں و کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 347 ٹیسٹ میں سے 23 کے نتائج مثبت آئے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع مظفر آباد میں 70 فیصد مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئے جہاں کیسز کی تعداد کم ہوگئی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2025
کارٹون : 23 اپریل 2025