• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

کیلیفورنیا میں لگی آگ ہزاروں ایکڑ تک پھیل گئی،دھوئیں سے فضا نارنجی ہوگئی

شائع September 10, 2020 اپ ڈیٹ September 11, 2020

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کا دھواں سان فرانسسکو کے علاقے میں پھیلنے سے آسمان کا رنگ نارنجی ہوگیا جبکہ آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں گھر تباہ اور 7 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں شمالی کیلیفورنیا میں 3، اوریگون ریاست کے علاقے میں بھی 3 اور واشنگٹن میں ایک ہلاکت ہوئی۔

اوریگون ریاست میں 100 بڑے مقامات پر ہونے والی آتشزدگی دیگر مغربی ریاستوں میں پھیل رہی ہے اور حکام کے مطابق کیلیفورنیا میں 64 ہزار افراد کو اب تک محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے جبکہ عملہ 28 مقامات آگ بجھانے میں مصوف ہے۔

صرف بٹ کاؤنٹی کے علاقے میں ایک تہائی افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جہاں 17 اگست کو جنگلات میں لگنے والی آگ 2 لاکھ ایکڑ تک پھیل چکی ہے۔

کیلیفورنیا میں تیز ہواؤں کے باعث دھواں پھیلنے سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے جبکہ صبح کے وقت تک یہی صورتحال برقرار تھا اور ماہرین کے مطابق دھوئیں سے آسمان کا رنگ نارنجی ہونا غیرمعمولی ہے۔

آگ کا دھواں پھیلنے سے آسمان کا رنگ تبدیل ہوگیاآگ کا دھواں پھیلنے سے آسمان کا رنگ تبدیل ہوگیا—فوٹو:رائٹرز
آگ کا دھواں پھیلنے سے آسمان کا رنگ تبدیل ہوگیاآگ کا دھواں پھیلنے سے آسمان کا رنگ تبدیل ہوگیا—فوٹو:رائٹرز
شمالی کیلیفورنیا میں لگی آگ کا دھواں  سمندری ہواؤں میں پھیلنے کے نتیجے میں سان فرانسسکو کا آسمان نارنجی ہوگیا —فوٹو: رائٹرز
شمالی کیلیفورنیا میں لگی آگ کا دھواں سمندری ہواؤں میں پھیلنے کے نتیجے میں سان فرانسسکو کا آسمان نارنجی ہوگیا —فوٹو: رائٹرز
کیلیفورنیا میں لگی آگ نے ہزاروں ایکڑ اراضی پر پھیلے سبزے کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا ہے—فوٹو:رائٹرز
کیلیفورنیا میں لگی آگ نے ہزاروں ایکڑ اراضی پر پھیلے سبزے کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا ہے—فوٹو:رائٹرز
آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں گھر تباہ ہوگئے 
—فوٹو:رائٹرز
آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں گھر تباہ ہوگئے —فوٹو:رائٹرز
ہوا کے ذریعے دھواں پھیلنے سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی
—فوٹو:رائٹرز
ہوا کے ذریعے دھواں پھیلنے سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی —فوٹو:رائٹرز
صرف بٹ کاؤنٹی کے علاقے میں ایک تہائی افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا 
—فوٹو:رائٹرز
صرف بٹ کاؤنٹی کے علاقے میں ایک تہائی افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا —فوٹو:رائٹرز
آتشزدگی کے باعث 48 گھنٹوں میں 7 افراد ہلاک بھی ہوئے 
—فوٹو:رائٹرز
آتشزدگی کے باعث 48 گھنٹوں میں 7 افراد ہلاک بھی ہوئے —فوٹو:رائٹرز
ماہرین کے مطابق آگ آئندہ چند روز میں  بھجنا  ممکن نہیں
—فوٹو:رائٹرز
ماہرین کے مطابق آگ آئندہ چند روز میں بھجنا ممکن نہیں —فوٹو:رائٹرز
امریکا کی سب سے گنجان آباد ریاست رواں برس آتشزدگی سے بری طرح متاثر ہوئی ہے—فوٹو:رائٹرز
امریکا کی سب سے گنجان آباد ریاست رواں برس آتشزدگی سے بری طرح متاثر ہوئی ہے—فوٹو:رائٹرز
آتشزدگی کے باعث کیلیفورنیا ریاست کے عوام کو بھاری  نقصان بھی ہوا
—فوٹو:رائٹرز
آتشزدگی کے باعث کیلیفورنیا ریاست کے عوام کو بھاری نقصان بھی ہوا —فوٹو:رائٹرز
ایئر کوالٹی حکام کے مطابق  آسمان کی یہ  رنگ آتشزدگی کے باعث تبدیل ہوئی ہے—فوٹو: اے پی
ایئر کوالٹی حکام کے مطابق آسمان کی یہ رنگ آتشزدگی کے باعث تبدیل ہوئی ہے—فوٹو: اے پی
آگ کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے 
—فوٹو: رائٹرز
آگ کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے —فوٹو: رائٹرز
دھوئیں کے باعث کچھ مقامات پر دن کے وقت بھی رات کا سماں نظر آیا —فوٹو: رائٹرز
دھوئیں کے باعث کچھ مقامات پر دن کے وقت بھی رات کا سماں نظر آیا —فوٹو: رائٹرز
فائر فائٹرز کی بڑی تعداد آگ بھجانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے
—فوٹو:رائٹرز
فائر فائٹرز کی بڑی تعداد آگ بھجانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے —فوٹو:رائٹرز
سان فرانسسکو کے ایک پل پر دھوئیں کے باعث  حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے—فوٹو: اے ایف پی
سان فرانسسکو کے ایک پل پر دھوئیں کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے—فوٹو: اے ایف پی
جنگلات میں لگی آگ سے کئی جانور بھی مرگئے
—فوٹو:رائٹرز
جنگلات میں لگی آگ سے کئی جانور بھی مرگئے —فوٹو:رائٹرز