• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm

عالمی وبا کے باوجود 77واں 'وینس' فلم فیسٹیول جاری

شائع September 5, 2020

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود دنیا کے قدیم ترین اور مقبول ترین فلم فیسٹیولز میں سے ایک ’وینس‘ فیسٹیول کا 77واں میلہ جاری ہے۔

اٹلی کے شہر وینس میں یہ میلہ 2 سے 12 ستمبر تک جاری رہے گا، عام طور پر وینس فلم فیسٹیول 2 ہفتوں تک جاری رہتا ہے تاہم اس بار اسے 10 دن تک محدود رکھا گیا ہے۔

میلے کے پہلے دن 2 ستمبر کو 8 فلموں کی نمائش کی گی، جس میں سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ لوگوں کو شرکت کی اجازت ہے مجموعی طور پر 12 ستمبر تک 5 درجن فلموں کی نمائش کی جائے گی۔

’وینس‘ فلم فیسٹیول یورپ میں رواں سال منعقد ہونے والا پہلا فلمی میلہ ہے جو کورونا کی وبا کے باوجود منعقد ہوا ہے۔

ماڈل سیسیلیا روڈریگو فیسٹیول میں فلم ' پیڈرینوسٹرو' کی نمائش میں شریک ہوئیں — فوٹو:رائٹرز

ڈائریکٹر پیڈرو اور اداکارہ ٹلڈا سونٹن بھی فیسٹیول کا حصہ بنے — فوٹو:رائٹرز

اداکار پائیر فرینسیسکو فاوینو اپنی بیٹی کے ساتھ   شریک ہوئے — فوٹو:رائٹرز

ایک مداح کیٹ بلانشیٹ کے چہرے کے پرنٹ والا ماسک پہنے  ہوئے ہے — فوٹو:رائٹرز

ادکارہ اینا فوفٓگیلیٹا فلم فیسٹیول کی افتتاح تقریب میں شریک ہوئیں— فوٹو:رائٹرز

فلم فیسٹیول 2 سے 12 ستمبر تک جاری رہے گا — فوٹو:رائٹرز

وینس فلم فیسٹیول کے ڈائریکٹر اور جیوری کی صدر نے افتتاحی تقریب میں ہاتھ ملانے کے بجائے نیا انداز اپنایا— فوٹو:رائٹرز

لوورز فلم کے اداکاروں، ہدایت کار اور پروڈیوسر نے بھی فیسٹیول میں شرکت کی — فوٹو:رائٹرز

اداکارہ لوٹے وربیک فلم فیسٹیول کے دوران پرفارمرز کے ساتھ موجود ہیں— فوٹو:رائٹرز

اداکارہ ٹلڈا سونٹن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا 
— فوٹو:رائٹرز
اداکارہ ٹلڈا سونٹن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا — فوٹو:رائٹرز
جیوری کی صدر کیٹ بلانشیٹ نے بھی کورونا وائرس  کے باعث احتیاطی تدابیر اختیار کیں— فوٹو:رائٹرز

77ویں وینس فلم فیسٹیول  کے لیے احتیاطی تدابیر جاری کی گئیں — فوٹو:رائٹرز