• KHI: Asr 5:06pm Maghrib 7:00pm
  • LHR: Asr 4:44pm Maghrib 6:40pm
  • ISB: Asr 4:51pm Maghrib 6:49pm
  • KHI: Asr 5:06pm Maghrib 7:00pm
  • LHR: Asr 4:44pm Maghrib 6:40pm
  • ISB: Asr 4:51pm Maghrib 6:49pm
Live Covid 2019

اسلام آباد میں کووڈ 19 کے مزید 17 کیسز کی تصدیق

شائع September 2, 2020

وفاقی دارالحکومت میں مزید 17 افراد کووِڈ 19میں مبتلا پائے گئے تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ کوئی ہلاکت سامنےنہیں آئی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں مجموعی کیسز کی تعداد 15 ہزار 666 ہوگئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 175 ہے۔

ملک کے دیگر حصوں کی صورتحال جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 28 اپریل 2025
کارٹون : 27 اپریل 2025