• KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm
  • KHI: Maghrib 5:48pm Isha 7:09pm
  • LHR: Maghrib 5:03pm Isha 6:30pm
  • ISB: Maghrib 5:03pm Isha 6:32pm
Live Covid 2019

یورپی یونین کی کورونا ویکسین کے لیے ڈبلیو ایچ او کو 40 کروڑ یورو کی پیشکش

شائع September 1, 2020

یورپی کمیشن نے کا کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو 40 کروڑ یورو کی مدد فراہم کرے گا۔

رائٹرز کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ جرمنی ویکسین کے اس معاہدے میں شامل ہوگیا ہے جبکہ ایجنسی یورپی یونین کے ساتھ ابھی مذاکرات کر رہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2024
کارٹون : 19 دسمبر 2024