• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:33pm
  • ISB: Zuhr 11:51am Asr 3:34pm

کیلیفورنیا: آسمانی بجلی گرنے کے 11 ہزار واقعات کے بعد آتشزدگی سے تباہی

شائع August 21, 2020

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں 72 گھنٹے میں آسمانی بجلی گرنے کے تقریباً 11 ہزار واقعات کے نتیجے میں ہونے والی آتشزدگی کے باعث ہزاروں افراد بے گھر جبکہ 5 ہلاک ہوگئے۔

شمالی کیلیفورنیا میں لگی آگ نے سان فرانسسکو کے قریب موجود 1250 مربع کلومیٹر پر موجود سبزہ، دیہی علاقوں اور گھنے جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا۔

اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق آگ کے نتیجے میں گھروں سمیت 175 مقامات تباہ ہوچکے ہیں جبکہ مزید 50 ہزار کے تباہ ہونے کا خدشہ ہے جبکہ آگ بجھانے کے عمل کے دوران 33 شہری اور فائر فائٹرز زخمی ہوئے۔

72 گھنٹے میں آسمانی بجلی گرنے کے 11 ہزار واقعات پیش آئے — فوٹو: رائٹرز

آگ کے نتیجے میں گھروں سمیت 175 مقامات تباہ ہوچکے ہیں —فوٹو: اے پی

آگ بجھانے کے عمل کے دوران 33 شہری اور فائر فائٹرز زخمی ہوگئے—فوٹو: اے پی

آگ نے 1250 مربع کلومیٹر رقبے پر موجود  سبزہ، دیہی علاقوں اور گھنے جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا — فوٹو: اے پی

شمالی کیلیفورنیا میں آگ کے نتیجے میں 2 لوگ لاپتا بھی ہوگئے — فوٹو: اے پی

آگ کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے —فوٹو: اے پی

کیلیفورنیا میں 72 گھنٹے میں 300 مقامات پر آتشزدی رپورٹ ہوئی — فوٹو: اے پی

کیلیفورنیا میں یہ تباہی ریکارڈ ہیٹ وہو کے دوران سامنے آئی — فوٹو: رائٹرز

آگ کے نتیجے میں کیلیفورنیا کے فضائی معیار پر بھی مفی اثرات مرتب ہوں گے — فوٹو: اے پی

امریکی ریاست نے دیگر ریاستوں سے  عملے اور 375 فائر انجنز کو طلب کیا ہے—فوٹو: اے پی

امریکی ریاست میں آگ بجھانے کا عمل تاحال جاری ہے—فوٹو: اے پی