• KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • KHI: Asr 4:13pm Maghrib 5:49pm
  • LHR: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
  • ISB: Asr 3:27pm Maghrib 5:05pm
Live Covid 2019

کورونا کا شکار سابق بھارتی صدر وینٹی لیٹر پر منتقل

شائع August 11, 2020

سابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں اور طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔

84سالہ پرناب مکھرجی 2012 سے 2017 تک بھارت کے صدر رہے اور انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام میں خود بتایا تھا کہ وہ علاج کے سلسلے میں ہسپتال جا رہے تھے اور اسی دوران کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔

کئی دہائیوں تک بھارتی سیاست میں اہم عہدوں پر فائز رہنے والے پرناب مکھرجی اس وقت دارالحکومت نئی دہلی کے ملٹری ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024