• KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:50am Asr 3:23pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 3:23pm
  • KHI: Zuhr 12:19pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:50am Asr 3:23pm
  • ISB: Zuhr 11:55am Asr 3:23pm

ملک میں معمولات زندگی بحال لیکن ایس او پیز پر جزوی عملدرآمد

شائع August 11, 2020

پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں متعدد عوامی مقامات کھول دیے گئے جس کے بعد شہریوں نے جم، ریسٹورنٹ اور سینما گھروں کا رخ کیا۔

دوسری جانب صوبائی حکومتوں سمیت وفاق نے قوم سے اپیل کی کہ وہ وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز) اور دیگر رہنما اصولوں پر عمل کریں، پابندیاں ختم ہونے کے بعد گھر سے نکلتے وقت ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔

خیال رہے کہ شادی ہالوں اور تعلیمی اداروں کے علاوہ تقریباً تمام شعبوں کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

پابندی ختم ہونے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے پرفضا مقامات کا رخ کیا — فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں  شہری کھانا کھا رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

کراچی کے متعدد مقامات پر سماجی فاصلہ برقرار نہیں رکھا گیا — فوٹو: اے ایف پی

پشاور کے سنیما گھر میں شہری فلم دیکھ رہے ہیں—فوٹو: اے پی

پشاور کے ایک جم میں ایتھلیٹ ورزش کر رہے ہیں — فوٹو: اے پی

کورونا وائرس پاکستان میں بھی 2 لاکھ 85 ہزار 16 لوگوں کو متاثر کرچکا ہے— فوٹو: اے پی

متعدد عوامی مقامات پر لوگ بغیر ماسک پہننے بھی نظر آئے— فوٹو: اے ایف پی

پشاور میں لوگ سینما میں داخل ہونے کیلئے سماجی فاصلہ برقرار رکھے ہوئے ہیں —فوٹو: اے پی

2 لاکھ 60 ہزار 764 مریض کورونا سے شفایاب بھی ہوگئے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

کورونا وائرس سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ ہے— فوٹو: رائٹرز