• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:53am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:19am Sunrise 6:46am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:53am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:19am Sunrise 6:46am

چہرے پر ماسک، ہاتھوں میں الیکڑونک بینڈ پہنے حجاج کا طواف کعبہ

شائع July 30, 2020 اپ ڈیٹ July 31, 2020

کورونا وائرس کی وبا سے قبل گزشتہ برس 30 لاکھ عازمین نے جج کا فریضہ ادا کیا تھا۔

وبا کے بعد بڑے اجتماعات کا انعقاد ناممکن ہوگیا اور سعودی عرب کے حکام نے فیصلہ کیا کہ رواں سال سعودی عرب میں رہائش پذیر مقامی اور غیر ملکی رہائشی ہی جج ادا کر سکیں گے۔

رواں سال صرف ایک ہزار حجاج ہی عرفات کے میدانی علاقوں میں جمع ہوئے۔

آئی ٹی سے وابستہ ایک 29 سالہ بھارتی مسلمان حاجی عمار خالد نے کہا کہ ’ہر کوئی اس وبائی بیماری کے خاتمے کے لیے دعا گو ہے اور دنیا کے تمام لوگ آئندہ چند ماہ میں سازگار ماحول دیکھیں گے‘۔

واضح رہے کہ حجاج کے متعدد طبی ٹیسٹ ہوئے اور انہیں سفر شروع کرنے سے پہلے ایک ہفتہ کے لیے قرنطینہ سینیٹر میں رکھا گیا، پھر انہیں ان کے ہوٹل کے کمروں میں ایک اور ہفتے کے لیے رکھا گیا جہاں ان کی نقل و حرکت پر نظر رکھی گئی۔

سعودیہ میں مقامی اور غیرملکی رہائشیوں کو ہی حج کے لیے منتخب کیا گیا —فوٹو: راٹئرز
سعودیہ میں مقامی اور غیرملکی رہائشیوں کو ہی حج کے لیے منتخب کیا گیا —فوٹو: راٹئرز
سعودی حکام نے ہر حاجی کو الیکٹرک بینڈ بھی دیا—فوٹو: راٹئرز
سعودی حکام نے ہر حاجی کو الیکٹرک بینڈ بھی دیا—فوٹو: راٹئرز
حجاج سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے مسجد نمرہ میں داخل ہو رہے ہیں—فوٹو: راٹئرز
حجاج سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے مسجد نمرہ میں داخل ہو رہے ہیں—فوٹو: راٹئرز
خواتین عازمین طواف کے لیے آرہی ہیں — فوٹو: راٹئرز
خواتین عازمین طواف کے لیے آرہی ہیں — فوٹو: راٹئرز
عازمین عرفات جانے کے لیے قطار میں موجود ہیں — فوٹو: راٹئرز
عازمین عرفات جانے کے لیے قطار میں موجود ہیں — فوٹو: راٹئرز
عازمین عرفات جانے کے لیے بس پر سوار ہور ہے ہیں —فوٹو: راٹئرز
عازمین عرفات جانے کے لیے بس پر سوار ہور ہے ہیں —فوٹو: راٹئرز
عازمین مسجد نمرہ کے اندر سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے نماز ادا کر رہے ہیں—فوٹو: راٹئرز
عازمین مسجد نمرہ کے اندر سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے نماز ادا کر رہے ہیں—فوٹو: راٹئرز
عازمین طواف کعبہ کر رہے ہیں—فوٹو: راٹئرز
عازمین طواف کعبہ کر رہے ہیں—فوٹو: راٹئرز
منیٰ میں عازمین کے لیے 29 جولائی کو عارضی رہائش کا اہتمام کیا گیا تھا—فوٹو: راٹئرز
منیٰ میں عازمین کے لیے 29 جولائی کو عارضی رہائش کا اہتمام کیا گیا تھا—فوٹو: راٹئرز
شیخ عبداللہ بن سلیمان نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا—فوٹو: ٹوئٹر حرمین
شیخ عبداللہ بن سلیمان نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا—فوٹو: ٹوئٹر حرمین
شیخ عماد باقری مسجد نمرہ میں اذان دے رہے ہیں— فوٹو: ٹوئٹر حرمین
شیخ عماد باقری مسجد نمرہ میں اذان دے رہے ہیں— فوٹو: ٹوئٹر حرمین
عازمین خطبہ حج سن رہے ہیں— فوٹو: ٹوئٹر حرمین
عازمین خطبہ حج سن رہے ہیں— فوٹو: ٹوئٹر حرمین