• KHI: Asr 5:06pm Maghrib 6:59pm
  • LHR: Asr 4:43pm Maghrib 6:37pm
  • ISB: Asr 4:50pm Maghrib 6:46pm
  • KHI: Asr 5:06pm Maghrib 6:59pm
  • LHR: Asr 4:43pm Maghrib 6:37pm
  • ISB: Asr 4:50pm Maghrib 6:46pm
Live Covid 2019

سندھ میں کیسز ایک لاکھ 20 ہزار سے تجاوز کرگئے

شائع July 29, 2020

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 654 نئے کیسز اور 17 اموات کا اضافہ ہوا۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 654 افراد کےمتاثر ہونے سے مجموعی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار 52 ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ صوبے میں مزید 17 اموات بھی ہوئیں جس سے یہ تعداد 2 ہزار 189 تک پہنچ گئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2025
کارٹون : 23 اپریل 2025