• KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:39pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:45pm
  • KHI: Zuhr 12:33pm Asr 5:04pm
  • LHR: Zuhr 12:04pm Asr 4:39pm
  • ISB: Zuhr 12:09pm Asr 4:45pm
Live Covid 2019

مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات کو جلد کھولنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

شائع July 24, 2020

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات کو جلد کھولنا چاہتے ہیں جبکہ ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو بھی کھولنے کے لیے ایس او پیز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاحتی مقامات اور ریسٹورنٹس کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی سفارشات این سی او سی کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی اور منظوری کے بعد سیاحتی مقامات اور ریسٹورنٹس کو ایس او پیز کے مطابق کھولا جائے گا۔

حکومت پنجاب کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سیاحتی مقامات اوپن ہونے سے ٹورازم کو فروغ ملے گا۔

کارٹون

کارٹون : 11 اپریل 2025
کارٹون : 10 اپریل 2025