• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

فلپائن میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد ہلاک

شائع July 21, 2020

فلپائن میں کورونا وائرس سے دو مزید اموات ہوئی ہیں جبکہ ملک میں مزید ایک ہزار 951افراد وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق ملک میں دو اموات کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار 837 ہو گئی ہے جبکہ اب تک 70ہزار 764افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

ملک کے صدر روڈریگو دوترتے نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے اور سامجی فاصلے برقرار نہ رکھنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔

فلپائن میں جون میں لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی تھی جس کے بعد سے وائرس کا شکار افراد اور اموات میں اضافہ ہوا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024