• KHI: Maghrib 7:01pm Isha 8:22pm
  • LHR: Maghrib 6:41pm Isha 8:09pm
  • ISB: Maghrib 6:49pm Isha 8:21pm
  • KHI: Maghrib 7:01pm Isha 8:22pm
  • LHR: Maghrib 6:41pm Isha 8:09pm
  • ISB: Maghrib 6:49pm Isha 8:21pm
Live Covid 2019

حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کردی

شائع July 16, 2020

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے بڑھتےہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کردی۔

اس ضمن میں محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ لاک ڈاٶن میں 15 اگست تک کی توسیع کی گئی ہے

نوٹی فکیشن کا عکس
نوٹی فکیشن کا عکس

واضح رہے کہ صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 1140 کیسز اور 25 اموات کا اضافہ دیکھا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں ایک ہزار 140 نئے مریض آئے جس سے مجموعی کیسز ایک لاکھ 8 ہزار 913 تک پہنچ گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں 25 افراد ایسے بھی تھے جو کورونا وائرس سے جان کی بازی ہوگئے جس سےمجموعی اموات ایک ہزار 888 تک ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 29 اپریل 2025
کارٹون : 28 اپریل 2025