• KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
  • KHI: Zuhr 12:31pm Asr 4:13pm
  • LHR: Zuhr 12:02pm Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 12:07pm Asr 3:27pm
Live Covid 2019

ویتنام میں کورونا وائرس کے 14 نئے کیسز رپورٹ

شائع July 6, 2020

ویتنام میں کورونا وائرس کے 14نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور تمام کیسز بیرون ملک سے آئے شہریوں میں سامنے آئے جنہیں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔

خیال رہے کہ ویتنام میں 81 روز سے مقامی سطح پر کورونا وائرس کی منتقلی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔

ویتنام میں اب تک 369کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 90 فیصد سے زائد افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2024
کارٹون : 22 دسمبر 2024